شاہد ماکلی

دست بستہ ہوں ، شکستہ ہوں ، بہت خستہ ہوں

فرد — تناظر (2014)

دست بستہ ہوں ، شکستہ ہوں ، بہت خستہ ہوں

لاج رکھ لیں کہ حضور آپؐ سے وابستہ ہوں