پالیسی
پرائیویسی، شرائط اور کاپی رائٹ ہدایات
پرائیویسی پالیسی
یہ ویب سائٹ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔ ہم آپ کے ذاتی ڈیٹا کو محفوظ رکھتے ہیں اور اسے تیسرے فریق کے ساتھ فروخت یا شیئر نہیں کرتے۔
رابطہ فارم میں دی گئی معلومات صرف آپ کے پیغام کا جواب دینے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
استعمال کی شرائط
اس ویب سائٹ پر موجود تمام مواد — اشعار، مضامین اور کتب — صرف ذاتی اور تعلیمی استعمال کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔
کتب کے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ صرف ذاتی مطالعے کے لیے ہیں، تجارتی استعمال کی اجازت نہیں ہے۔
کاپی رائٹ اور باز اشاعت
شاہد ماکلی کے اشعار کی تمام حقوق محفوظ ہیں۔ کسی بھی شعر یا تحریر کی باز اشاعت سے پہلے تحریری اجازت لینا ضروری ہے۔
تعلیمی حوالے کے لیے شعر کا حوالہ مناسب انتساب کے ساتھ دیا جا سکتا ہے۔