
جدید سائنسی جمالیات کے رجحان ساز شاعر
شاہد ماکلی
میں اس لیے ہجوم کا حصہ نہیں بنا
سورج کبھی نجوم کا حصہ نہیں بنا
— شاہد ماکلی
تصانیف
تمام کتبمختصر تعارف
شاہد ماکلی (Shahid Makli) ایک ممتاز جدید اردو اور سرائیکی شاعر ہیں جن کا تعلق تونسہ شریف، پاکستان سے ہے۔ وہ جدید سائنسی جمالیات کے رجحان ساز شاعر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے شاعری کی شگفتہ روایت کو سائنسی انداز فکر کی نئی جہات سے روشناس کرایا ہے۔ ان کی شاعری میں کائناتی جمالیات، استعارات اور تشبیہات پر مبنی موضوعات نمایاں ہیں۔
مکمل تعارف پڑھیں

